کرکٹرز پی ایس ایل کھیلیں کے پی ایل نہیں کھیل سکتے : بھارتی بورڈ

Aug 03, 2021

لاہور( سپورٹس ڈیسک) بھارتی کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ کشمیر پریمیئر لیگ کا حصہ بننے والے غیر ملکی کھلاڑی بھارت میں کھیل نہیں سکیں گے۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے پاکستان کرکٹ بورڈ کے بھارتی بورڈ کیخلاف کارروائی کرنے کے بیان کے بعد دونوں بورڈز کے درمیان رواں سال شیڈول آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں ایک دوسرے کا مقابلہ کرنے کے لئے اختلاف ہو سکتا ہے۔

مزیدخبریں