چمن رپورٹر عبدالخالق ا چکزئی چمن سنزلہ کاریز میں حاجی ضیاء والدین خان ملیزئی جہانگیر خان محمدعلی قبائلی رہنماء عبدالستار کی سرپرستی میں اپنے خاندان سمیت سنکڑوں افراد نے جمعیت ف سے مستعفی ہوکر عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا شمولیتی پروگرام سے عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر پارلیمانی لیڈر مشر اصغرخان اچکزئی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سب سے پہلے میں ضیائ والدین اور ان کے تمام ساتھیوں کو پارٹی میں شمولیت کرنے پہ مبارکباد پیش کرتا ہو عوامی نیشنل پارٹی پشتنو کی واحد نمائندہ جماعت ہے جس نے ہروقت ہر مشکل میں پشتنوں کی نمائندگی کی ہے اور عوام کو کبھی مایوس نہیں کیا ہے انہوں نے ہمسایہ ملک افغانستان کے حوالے سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ آج سے 40 سال پہلے فخر افغان باچاں خان نے افغانستان کے حوالے سے جو موقف پیش کیا تھا آج دنیا کے مختلف ممالک اس بات کی تائید کرتی ہے کہ یہ جنگ جو آج افغانستان میں جاری ہے یہ جنگ نہ کفر اور اسلام کا جنگ نہیں بلکہ عالمی طاقتوں کے مفادات کا جنگ ہے اس کا واحد حل مذاکرات سے ہے کیونکہ اس دونوں طرف پشتون مسلمان کا ہی نقصان ہو ریا ہے جو سب کیلئے نقصان ہے شمولیتی پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے گل باران افغان صلاح الدین وطن یار صادق کاریزوال کلیم اللہ حکمت یار چیرمین نواب اچکزئی ماسٹر شراف الدین حاجی ضیائ والدین خان ملیزئی جہانگیر خان محمدعلی قبائلی رہنمائ عبدالستار ودیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کہ جسطرح پارٹی میں حاجی ضیائ الدین اور ساتھیوں نے کہا کہ ہم نے جمعیت ف ودیگر پارٹیوں سے مایوس ہوئے اور ہم عوامی نیشنل کیصوبائی صدر اصغرخان اچکزئی اورپارٹی کی کارکردگی سے متاثر ہوکر شمولیت کا اعلان کیا ہے۔