متحدہ عرب امارات میں اب بچوں کو بھی کووِڈ19 کی ویکسین لگائی جارہی ہے اور ملک کی قومی ایمرجنسی کرائسیس اور ڈیزاسسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے کہا ہے کہ تین سے 17 سال کی عمرکے بچوں کو لگانے کے لیے چینی فرم سائنوفارم کی ویکسین دستیاب ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق این سیما نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ بچوں کے لیے سائنوفارم کی ویکسین استعمال کرنے کی اجازت دینے کافیصلہ کلینکی جانچ اورمسلسل جامع جائزے کے بعد کیا گیا ہے اور یہ کسی ویکسین کی منظوری کے قواعد وضوابط کے عین مطابق ہے۔
امارات میں تین سے17سال کی عمر کے بچوں کے لیے سائنوفارم کی ویکسین دستیاب
Aug 03, 2021 | 16:52