محرم میں شکایات کے ازالہ اور بجلی فراہمی کی مانیٹرنگ کیلئے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آپریشن سنٹر میں سٹاف کو ڈیوٹیاں تفویض

ملتان (نیوز رپورٹر)یڈیشنل چیف انجینئر میپکو آپریشن ملتان سرکل چوہدری خالد محمود نے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آپریشن سنٹر میں محرم الحرام کے دوران درج ہونے والی شکایات کے اندراج اور ازالے، بجلی کی فراہمی کی مانیٹرنگ کے لئے میپکو سٹاف کی ڈیوٹیاں لگادی ہیں۔اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایچ آر اینڈ ایڈمن میپکو ملتان سرکل زاہد اقبال ملہی کے مطابق ڈی ای او سی میں میپکو کے اہلکار یکم محرم الحرام سے تین شفٹوں میں خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...