ایٹمی تباہی صرف ایک غلط اندازے  کی  دوری پر ہیں : سیکرٹری جنرل  اقوام متحدہ

نیویارک(آئی این پی)اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اینتونیوگوئیتریس نے خبردارکیا ہے کہ دنیا تباہ کن ایٹمی جنگ سے ایک غلط اندازے سے دوری پرہے، اورہم سرد جنگ کے بعد سے اس کیاطراف میں ہی ہیں،  امریکی میڈیا کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ ہم اب تک غیرمعمولی طورپرخوش قسمت ثابت ہوئے ہیں۔
 بڑھتی ہوئی عالمی کشیدگی کے درمیان، انسانیت صرف ایک غلط فہمی ہے، اور ہم جوہری تباہی سے محض ایک غلطی کی دوری پرہیں۔ جوہری عدم پھیلا کے معاہدے پردستخط کرنے والے ممالک کی کانفرنس کے افتتاح کے موقع پر اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ  روئے زمین پرموجود تقریبا ہرملک این پی ٹی معاہدے پر دستخط کرچکا ہے۔
یوگنڈا10 افراد ہلاک

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...