ہائیکورٹ:نادہندہ وکلاء کو واجبات کی ادائیگی کیلئے 30 ستمبر تک کی ڈیڈلائن 

لاہور(سپیشل رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ بار نے نادہندہ وکلاء کو واجبات کی ادائیگی کیلئے 30 ستمبر تک کی ڈیڈلائن دیدی ہے۔سیکرٹری لاہور ہائیکورٹ بار نے کہا ہے کہ واجبات جمع نہ کرانے والے وکلاء کو آئندہ الیکشن میں ووٹ نہیں ڈالنے دیا جائیگا۔

ای پیپر دی نیشن