گزشتہ مالی سال میں 23ارب  ڈالر کی پٹرولیم مصنوعات درآمد 

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان نے گزشتہ مالی سال میں 23 ارب ڈالر کی پیٹرولیم مصنوعات درآمد کیں،صرف ایک سال میں 105فیصد اضافہ،ایندھن کی زیادہ کھپت سے ماحولیاتی آلودگی بڑھنے لگی،ایندھن پر انحصار کم کرنے سے موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات کو کم کرنے میں مدد ملے گی،پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات کی فہرست میں آٹھویں نمبر پر ،کاربن اور آلودگی سے نجات تمام ترقی پذیر معیشتوں کے لیے عالمی ایجنڈا بن گیا ۔

ای پیپر دی نیشن