دریائوں اور آبی ذخیروں  میں پانی کی صورتحال 

لاہور( نیوز رپورٹر )تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی۔ دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پرآمد2   لاکھ  70 ہزارکیوسک اور اخرج2 لاکھ  42 ہزار400کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پرآمد 74ہزار کیوسک اور اخراج74ہزار کیوسک، جہلم میں منگلاکے مقام پرآمد63ہزار200کیوسک اور اخراج 10  ہزارکیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد72  ہزار400کیوسک اور اخراج55  ہزار 200کیوسک رہا۔جناح بیراج آمد2 لاکھ86ہزارکیوسک اور اخراج2 لاکھ 82 ہزار200کیوسک،چشمہ 3  لاکھ 95ہزار700کیوسک اوراخراج3لاکھ 87 ہزار700  کیوسک ، تونسہ آمد 3 لاکھ53ہزار800کیوسک اور اخراج 3لاکھ 46 ہزار 800کیوسک، پنجند آمد ایک لاکھ 4ہزار 300کیوسک اور اخراج  96 ہزار400 کیوسک،گدو آمد3 لاکھ 57 ہزار600کیوسک اور اخراج 3لاکھ 29ہزار 300کیوسک، سکھر آمد2 لاکھ94ہزار800 کیوسک اور اخراج 2  لاکھ 58 ہزار900 کیوسک جبکہ کوٹری بیراج آمد ایک لاکھ74ہزار200کیوسک اور اخراج  ایک لاکھ  47ہزار100کیوسک،تربیلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1398فٹ،پانی کی موجودہ سطح1532.00 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح  1550فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ 4.816 ملین ایکڑ فٹ، منگلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،پانی کی موجودہ سطح  1155.80 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح  1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 2.019 ملین ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،پانی کی موجودہ سطح639.00 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.010 ملین ایکڑ فٹ رہا۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...