گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی) نوئیکے سندھواں میں بیوہ خاتون رضیہ بی بی کی 7سالہ بیٹی(ا)گھر سے باہر نکلی تو اوباش نوجوان اکرم عرف اکو انصاری ا سے ورغلا کر خالی گھر میں لے لے گیا اور دست درازی شروع کردی۔ تاہم شور مچنے پرلوگوں کو دیکھ کر ملزم فرار ہوگیا۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔