سبزی خور افراد میں ہڈی ٹوٹنے کے خطرات زیادہ ہوتے ہیں

Aug 03, 2023


لیڈز (نیٹ نیوز) ایک نئی تحقیق کے مطابق وہ خواتین و حضرات جو سبزی پر مشتمل غذا پر انحصار کرتے ہیں ان میں ہڈی ٹوٹنے کے خطرات 50 فی صد زیادہ ہوتے ہیں۔ لیڈز یونیورسٹی میں محققین نے مردوں اور عورتوں سمیت 4 لاکھ 13 ہزار 914 افراد کے ڈیٹا کا جائزہ لیا اور پہلی بار شواہد پیش کیے کہ سبزی خور مردوں کو گوشت خور مردوں کی نسبت کولہے کی ہڈی فریکچر ہونے کے اضافی خطرات کا سامنا ہوتا ہے۔
سبزی خور

مزیدخبریں