جوڈیشل کمشن نے جسٹس محمد ابراہیم کو چیف جسٹس  پشاورہائیکورٹ بنانے کی سفارش کر دی

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) جوڈیشل کمشن نے متفقہ طور پر جسٹس محمد ابراہیم کی بطور چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ تعیناتی کی منظوری دے دی۔ چیف جسٹس عمر عطاءبندیال کی سربراہی میں جوڈیشل کمشن کا اجلاس ہوا جس میں جسٹس محمد ابراہیم کی بطور چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ مستقلی پر غور ہوا۔ تمام ممبران نے متفقہ طور پر جسٹس محمد ابراہیم کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کی منظوری دی۔

ای پیپر دی نیشن