کینیڈین وزیراعظم ٹروڈو اور اہلیہ کے درمیان  شادی کے 18 سال بعد علیحدگی ہو گئی 

ٹورنٹو (نیٹ نیوز) کینیڈا کے وزیراعظم جسٹس ٹروڈو اور ان کی اہلیہ صوفی گریگوئر کے درمیان شادی کے اٹھارہ سال بعد علیحدگی ہو گئی۔ جسٹن ٹروڈو نے انسٹاگرام پر پوسٹ شیئر کرکے اہلیہ سے علیحدگی کا اعلان کیا۔ ٹروڈو اور صوفیہ کی شادی مئی 2005ءمیں ہوئی تھی۔ دونوں کی شادی 18 سال قائم رہی اور ان کے 3 بچے ہیں۔
علیحدگی 

ای پیپر دی نیشن