محکمہ موسمیات نےموسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی کردی۔

محکمہ موسمیات نے پنجاب کے مختلف علاقوں میں7 اگست تک موسلا دھار بارش کی پیش گوئی کردی۔  پنجاب کے مختلف اضلاع میں 7 اگست تک مون سون بارشیں ہوں گی جس کے باعث سیالکوٹ نارووال اورراولپنڈی کے نالوں میں طغیانی کے امکانات ہیں۔ترجمان پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے دریائوں میں طغیانی کی صورتحال برقرار ہے۔

ای پیپر دی نیشن