لاہور(نیوز رپورٹر) جرمن ایجنسی برائے بین الاقوامی تعاون نے نوکری کے دوران ٹریننگ سینٹرز کے قیام، اضافہ اور ترمیم کیلئے ایک معاہدے پر دستخط کیے تاکہ ٹیکسٹائل اور فیشن انڈسٹری میں یکساں روزگار اور کام کے مواقع پیدا کیے جا سکے۔ (GIZ) پنجاب سکلز ڈویلپمنٹ فنڈ وزیراعلیٰ مریم نواز کے خواتین کو بااختیار بنانے اور معذور افراد کیلئے باوقار آمدنی فراہم کرنے کے وژن کے مطابق اس منصوبے کا بنیادی مقصد پنجاب میں خواتین اور معذور افراد درپیش مسائل سے نمٹنا ہے۔