اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن وفد کے ہمراہ قطر روانہ ہو گئے۔ ترجمان کے مطابق مولانا فضل الرحمان حماس کے شہید رہنما اسماعیل ہانیہ کے لواحقین اور حماس رہنماؤں سے تعزیت کریں گے۔ مولانا فضل الرحمن جدہ سے قطر جائیں گے۔
مولانا فضل الرحمن اسماعیل ہانیہ کے لواحقین حماس رہنماؤں سے تعزیت کیلئے قطر روانہ
Aug 03, 2024