5واں ’’یوم استحصال‘‘ سیکرٹری خارجہ نے غیرملکی سفارتکاروں کو مقبوضہ کشمیر کی صورتحال، بھارتی اقدامات سے آگاہ کیا

Aug 03, 2024

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پانچویں ’’یوم استحصال‘‘ کے موقع پر غیر ملکی سفارتکاروں کو سیکرٹری خارجہ سائرس سجاد قاضی نے بریفنگ دی۔ سیکرٹری خارجہ نے غیر ملکی سفارتکاروں کو مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے آگاہ کیا۔ 5 اگست 2019ء کو بھارتی اقدامات پر عالمی قانون و انسانی حقوق سے آگاہ کیا گیا۔

مزیدخبریں