کراچی: حفاظتی ٹیکوں کی ویکسین کی مبینہ  فروخت، سرنجز ایکسپائر ہونے کا انکشاف

کراچی(این این آئی)کراچی میں حفاظتی ٹیکوں کی ویکسین کی مبینہ فروخت اور سرنجز ایکسپائر ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق نیو کراچی میں حفاظتی ٹیکوں کی مہم بروقت شروع نہ ہونے پر سرنجز ایکسپائر ہوئیں۔

ای پیپر دی نیشن