اسلام آباد ہائی کورٹ کا شبلی فراز کا  نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

 اسلام آباد(آئی این پی ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ(ای سی ایل ) سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس طارق محمود جہانگیری نے شبلی فراز کی بیرون ملک جانے پر پابندی سے متعلق درخواست پر سماعت کی۔

ای پیپر دی نیشن