ترکیہ نے بغیر کسی وجہ ملک بھر  میں انسٹاگرام بلاک کردیا

انقرہ (این این آئی)ترکیے نے ملک بھر میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام بلاک کردیا۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق انسٹاگرام بلاک کرنے کا حکم ترک انفارمیشن ٹیکنالوجیز، کیمونیکیشن اتھارٹی کی ویب سائٹ پر جاری کیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن