درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی، 9 مئی مقدمات بوگس  عمر ایوب، بلوں میں کمی نہیں ہونی: فواد چودھری 

لاہور (خبرنگار) انسداد دہشت گردی عدالت کے جج خالد ارشد کے رخصت پر ہونے کے باعث 9 مئی تھانہ شادمان، عسکری ٹاور سمیت جلائو گھیرائو کے 3 مقدمات میںعمر ایوب، فواد چوہدری ودیگران کی عبوری ضمانتوں پر سماعت نہ ہوسکی، فواد چوہدری نے کہا  بجلی کے بلوں میں کمی نہیں ہونی۔

ای پیپر دی نیشن