لاہور (خبرنگار) ہائیکورٹ کے جسٹس انوار حسین نے بہن بھائیوں کی جائیداد تقسیم کرنے کے بارے میں صوبائی خاتون محتسب کا فیصلہ معطل کر دیا۔ عدالت نے صوبائی محتسب و دیگران کو نوٹس جاری کر دیئے ہیں۔
جائیداد تقسیم، ہائیکورٹ نے صوبائی محتسب کا فیصلہ معطل کر دیا
Aug 03, 2024