وقاص جنجوعہ  کی ضمانت منظور  فوری رہائی کا حکم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) پیکا ایکٹ خصوصی عدالت کے جج و جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ کی عدالت نے پی ٹی آئی انٹرنیشنل میڈیا کوآرڈینیٹر احمد وقاص جنجوعہ کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت درج مقدمہ میں ضمانت منظور کرلی۔فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا۔

ای پیپر دی نیشن