تمام مساجد میںاسماعیل ہانیہ کی  شہادت پر گہرے رنج والم کا اظہار 

حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت) تمام مسالک کی مساجد میںحماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر گہرے رنج والم کا اظہار کیا گیا اور علماء وخطباء نے اس کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے عالم اسلام کا بہت بڑا نقصان قراردیا ۔

ای پیپر دی نیشن