قصور: شہریوں کا رکشہ سٹینڈ کا کرایہ زیادہ لینے پر ٹھیکیدار کے خلا ف احتجاج

Aug 03, 2024

قصور (نمائندہ نوائے وقت)قصور کے نواح مصطفی آباد میں لتھ برادر کا رکشہ سٹینڈ کا کرایہ زیادہ لینے پر ٹھیکیدار کے خلا ف احتجاج،پولیس موقع پر پہنچ گئی۔ اڈا مصطفی آباد میں رانا ظہیر وغیرہ 35/30 کس نے فیروز پور روڈ کو بلاک کرکے رکشہ سٹینڈ کے ٹھیکیدار کے خلاف شدید احتجاج کیا۔پولیس تھانہ مصطفی آباد مصروف کاروائی ہے۔

مزیدخبریں