دشمن قوتیں پاکستان میں ترقی وخوشحالی نہیں چاہتی :زبیر احمد انصاری 

بھکھی (نمائندہ نوائے وقت)دشمن قوتیں نہیں چاہتی پاکستان میں ترقی وخوشحالی آئے امن وامان قائم ہو اور غیر ملکی سرمایہ کاری آئے پاکستان کی عالمی ریٹنگ ٹرپل سی پلس ہونا درست ہے یہ معاشی پالیسی کا عالمی اعتراف ہے حکومت معاشی اصلاحات کے ایجنڈے پر دن رات کام کررہی ہے ان خیالات کا اظہار رہنما مسلم لیگ ن صدر ٹریڈرزونگ پنجاب زبیر احمد انصاری نے میڈیا سے گفتگو کرتے کیا انہوں نے کہا کہ دشمن وار کررہا ہے اداروں اور عوام کے درمیان نفرت پھیلانا سوشل میڈیا پر جھوٹی مہم اور جھوٹی افواہیں۔

ای پیپر دی نیشن