ناشتے اور دوپہر کے کھانے کے درمیان تلی ہوئی اشیا کھانے سے ڈائٹنگ کا اثر کم ہوتا ہے

ڈنگہ (نامہ نگار) فریڈ ہچنسن کینسر ریسرچ سنٹر، واشنگٹن کے طبی ماہرین کی تحقیق کے مطابق ناشتے اور دوپہر کے کھانے کے دوران سنیک کھانے سے ڈائٹنگ کا اثر کم ہوتا ہے۔ ایسے افراد کے وزن میں جسم کے کل وزن میں 7فیصد اور نہ کھانے والوں کے وزن میں 11فیصد کمی ہوتی ہے۔

ای پیپر دی نیشن