آزاد اور مقبوضہ کشمےر کی کاروباری تنظےموں کے مشترکہ چےمبر آف کامرس اےنڈ انڈسٹری کے قےام کے معاہدے پر دستخط

Dec 03, 2011

سفیر یاؤ جنگ
اسلام آباد(کے پی آئی )آزاد کشمےر اور مقبوضہ کشمےر کی کاروباری تنظےموں نے مشترکہ چےمبر آف کامرس اےنڈ انڈسٹری کے قےام کے معاہدے پر دستخط کر دئےے ۔ جموں و کشمےر جوائنٹ چےمبر آف کامرس اےنڈ انڈسٹری کی صدارت دونوں خطوں کے درمےان ہر سال کے بعد تبدےل ہوتی رہے گی۔ آزادکشمےر اور مقبوضہ کشمےر کی 10 بڑی کاروباری تنظےموں جس مےں دونوں طرف کے بڑے چےمبرز اور فےڈرےشنز آف انڈسٹرےز شامل ہےں ۔
مزیدخبریں