ورلڈ بینک کی معاونت سے ہونیوالی ”واٹر اینڈ سینی ٹیشن ہیکا تھون“ کی اختتامی تقریب

Dec 03, 2012

لاہور (پ ر) پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام محکمہ منصوبہ بندی و ترقیاتی پنجاب اور ورلڈ بینک کے اشتراک سے ”واٹر اینڈ سینی ٹیشن ہیکا تھون“ کی اختتامی تقریب ہوئی۔ جس میں ملک بھر کے مختلف حصوں میں پانی کی سپلائی اور نکاس کے حوالے سے 13 مختلف مسائل کی نشاندہی کی گئی اور موبائل فون اور ویب سائٹ کی مدد سے ان مسائل کا حل تجویز کیا گیا۔

مزیدخبریں