راکٹ چھوڑنا اشتعال انگیز اقدام ہو گا، شمالی کورےا ارادہ ترک کردے: امرےکہ

واشنگٹن (آن لائن) امرےکہ نے شمالی کورےا سے مطالبہ کےا ہے کہ وہ ماہ رواں کے اواخر مےں راکٹ داغنے کا ارادہ ترک کردے۔امرےکہ نے خبردار کےا کہ اس انتہائی اشتعال انگیز اقدام سے جزےرہ نما کورےا عدم استحکام کا شکار ہو سکتا ہے۔ امرےکی دفترخارجہ کی خاتون ترجمان وکٹورےا نولےنڈ نے اےک بےان مےں کہا کہ شمالی کورےا کا مصنوعی سےارہ چھوڑنا اےک اےسا انتہائی اشتعال انگےز اقدام ہوگا جس سے علاقے مےں امن وسلامتی کو خطرہ لاحق ہوجائے گا۔

ای پیپر دی نیشن