پابندیوں سے معیشت کمزور، ایران افغان پناہ گزینوں کو نکال رہا ہے: رپورٹ


ہرات (رائٹر) امریکی و یورپی پابندیوں سے کمزور معیشت کے سبب ایران افغان پناہ گزینوں کو اپنے ملک سے نکال رہا ہے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کیمطابق ایک مہاجر غوث نے میڈیا کو بتایا ایران ہمیں شدید مشکلات درپیش ہیں۔ معمولی بات پر جیل میں ڈالا اور تشدد کیا جاتا ہے۔ افغان نائب وزیر برائے پناہ گزین عبدالصمد ہامی نے کہا پناہ گزین دونوں ملکوں میں سیاسی کھیل کا شکار ہو رہے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...