رائے ونڈ (نامہ نگار) منظور وٹو کے صدر پی پی پنجاب بننے کے بعد مسلم لیگ ن کے قلعہ میں دراڑیں پڑنا شروع ہوگئی ہیں۔ مایوس کارکنوں کو حوصلہ ملا‘ پیپلز پارٹی کی قیادت کومنظور وٹو کے صدر پنجاب بننے پر کوئی ملال نہیں اور نہ ہی کارکنان اس پر احتجاج کر رہے ہیں یہ پراپیگنڈہ نواز لیگ کا پھیلایا ہوا ہے، یہ باتیں رانا عبدالقدیر خاں نے منظور وٹو سے ملاقات کے موقع پر میڈیا سے باتیں کرتے ہوئے کہیں۔
منظور وٹو کے صدر پی پی پنجاب بننے سے مسلم لیگ ن کے قلعہ میں دراڑیں پڑنا شروع ہو گئیں: رانا عبدالقدیر
Dec 03, 2012