لاہور، شیخوپورہ اورقصورمیں آج صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، ریکٹرسکیل پرشدت تین اعشاریہ پانچ ریکارڈ کی گئی۔

Dec 03, 2012 | 11:34

لاہور، شیخوپورہ اور قصور میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ زلزلے کے جھٹکے صبح نوبجکرپینتیس منٹ پرمحسوس کئے گئے، محکمہ موسمیات کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت تین اعشاریہ پانچ ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز شیخوپورہ سے دس کلومیٹر دورتھا۔

مزیدخبریں