لاہور (سپورٹس رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل سپورٹس بورڈ پنجاب عثمان انور کی ہدایت پر ڈینگی کے تدراک کے لئے نیشنل ہاکی سٹیڈیم سمیت کئی بڑے سپورٹس گراﺅنڈز اور سپورٹس بورڈ پنجاب کے تمام دفاتر میں ڈینگی سپرے کیا گیا۔
نیشنل ہاکی سٹیڈیم، کھیلوں کے میدانوں سپورٹس بورڈ پنجاب کے دفاتر میں ڈینگی سپرے
نیشنل ہاکی سٹیڈیم، کھیلوں کے میدانوں سپورٹس بورڈ پنجاب کے دفاتر میں ڈینگی سپرے
Dec 03, 2013