قومی ہاکی چیمپئن شپ 19 سے 29 دسمبر تک لاہور میں ہو گی

قومی ہاکی چیمپئن شپ 19 سے 29 دسمبر تک لاہور میں ہو گی

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے 60 ویں نیشنل ہاکی چیمپئن شپ کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام چیمپئن شپ 19 سے 29 دسمبر تک لاہور میں منعقد ہوگی جس میں پی آئی اے، واپڈا، نیشنل بنک، سوئی سدرن گیس کمپنی، آرمی، پورٹ قاسم، نیوی، پولیس، پی ٹی وی اور ایچ ای سی شامل ہیں۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے اعلامئے کے مطابق چیمپئن شپ را¶نڈ روبن لیگ کی بنیاد پر کھیلی جائے گی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...