ہدایت کار عارف چوہدری نے فلم ”سارے چور“ میں ثناءکو کاسٹ کر لیا

ہدایت کار عارف چوہدری نے فلم ”سارے چور“ میں ثناءکو کاسٹ کر لیا

لاہور(کلچرل رپورٹر) ہدایت کار عارف چوہدری کا ”سارے چور“ کے نام سے نئی فلم بنانے کا فیصلہ‘ ہیروئن کیلئے اداکارہ ثناءکو کاسٹ کر لیا گیا۔ عارف چوہدری اپنی نئی فلم میں ہیرو کےلئے اداکار شان اور معمر رانا سے بات چیت کر رہے ہیں اور امکان ہے کہ آئندہ ہفتے تک ہیرو سمیت فلم کی دیگر کاسٹ کو بھی فائنل کر لیا جائیگا جس کے بعد فلم کی عکسبندی شروع کی جائے گی۔

ای پیپر دی نیشن