پشاور (نوائے وقت رپورٹ) تحریک انصاف نے عوامی جمہوری اتحاد کو منا لیا۔ وزیراعلیٰ خیبر پی کے پرویز خٹک سے پشاور میں شہرام ترکئی نے ملاقات کی جس میں گلے شکوے دور کئے گئے۔
پرویز خٹک نے اتحادی عوامی جمہوری اتحاد کو منا لیا، شہرام ترکئی سے ملاقات
Dec 03, 2014