لاہور (خصوصی نامہ نگار) گورنر پنجاب محمد سرور چوہدری نے پنجاب اسمبلی کا اجلا س 5دسمبر (جمعہ) کو طلب کر لیا، اس حوالے سے گزشتہ روز نوٹیفکیشن جاری ہو گیا۔ سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال اجلاس کی صدارت کریں گے۔
پنجاب اسمبلی کا اجلاس جمعہ کو طلب کر لیا گیا
Dec 03, 2014