تحریک انصاف کے جلسہ میں گم ہونے والی 6 سالہ بچی کو سپیشل برانچ نے والدین سے ملوا دیا

اسلام آباد (اے پی پی) تحر یک انصاف کے جلسہ کے دوران اسلام آ باد سپیشل بر انچ کے افسروں کو ایک چھ سالہ گمشدہ بچی ملی جس کا نا م علیز  اور والد کا نام عمر تھا جو جلسے کے دوران اپنے والد ین سے بچھڑ گئی تھی جس کے والدین کو تلا ش کے بچی ان کے حوالے کی گئی ۔  انسپکٹر جنر ل آ ف پولیس اسلام آ باد طا ہر عالم خان نے سپیشل بر انچ کے افسران و ملازمان کو تحریک انصاف کے جلسہ کے دوران اچھی سکیورٹی ڈیوٹی پر شاباش دی۔

ای پیپر دی نیشن