پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل جنرل ذکاءاللہ نے کہا ہے کہ کراچی میں دفاعی نمائش کے دوران غیرملکی وفود نے پاکستانی مصنوعات کو سراہا ہےپاکستان میں ترکی کی مدد سے لڑاکا بحری جہاز کی تیاری کا کام جاری ہے

کراچی میں دفاعی نمائش کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایڈمرل جنرل ذکاءاللہ کا کہنا تھا کہ دفاعی نمائش میں دوسرے ملکوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ہے،، ڈاکیارڈ میں نیوی نے سیمولیٹر بنائے ہیں جن میں غیرملکی وفود نے خصوصی دلچسپی لی ہے،، ان کا کہنا تھا کہ ترکی کی مدد سے کراچی شپ یارڈ میں چین کے اشتراک سے بائیس فری گیٹ لگا دیے گئے ہیںایڈمرل جنرل ذکاءاللہ کا کہنا تھا کہ ترکی کی مدد سے شپ یارڈ میں فلیٹ ٹینکرز بھی بنایا جا رہا ہے میزائل بوٹس چین کے اشتراک سے تیار کی گئی ہیں

ای پیپر دی نیشن