لاہورکی انسداد دہشت گردی عدالت نے کوٹ رادھا کشن واقعے کے تینتالیس ملزموں کےجوڈیشل ریمانڈ میں نو دسمبر تک توسیع کردی

Dec 03, 2014 | 16:56

انسداد دہشت گردی لاہورکی خصوصی عدالت کے جج رائے ایوب مارتھ نے کیس کی سماعت کی،پولیس نےملزموں کو سخت سیکیورٹی میں عدالت میں پیش کیا ،،،سماعت کےدوران تفتیشی افسر نے کیس کامکمل چالان عدالت میں پیش نہ کیے جانے پر کارروائی آگے نہ بڑھائی جا سکی،،، جس پرعدالت نے برہمی کااظہار کیااور تفتیشی افسر کو ہدایت کی کہ آئندہ سماعت پر مکمل چالان ہرصورت پیش کیاجائےعدالت نے ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں بھی نو دسمبر تک  توسیع کر دی

مزیدخبریں