افراط زر میں اضافہ،نومبر میں مہنگائی 2.73 فیصد تک بڑھ گئی: سی پی آئی رپورٹ

Dec 03, 2015

اسلام آباد (آن لائن) افراط زر میں اضافے کی وجہ سے ماہ نومبر میں مہنگائی میں 2.73 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور منی بجٹ کے آنے کے بعد مہنگائی مزید بڑھنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے ۔کنزیو سرپرائس اینڈیکس کا کہنا ہے کہ اکتوبر میں افراط زر 1.6 فیصد ریکارڈ کیا گیا۔

مزیدخبریں