فیروزوالا : والدین کے ڈانٹنے پر نوجوان نے بجلی کے تار سے چمٹ کر زندگی ختم کرلی

Dec 03, 2015

فیروزوالا (نامہ نگار) والدین کے ڈانٹنے پر نوجوان شہزاد نے بجلی تار سے چمٹ کر خودکشی کر لی۔ قصبہ موسیٰ نٹیار کے رہائشی محنت کش کے بیٹے شہزاد نے والدین کی ڈانٹ ڈپٹ سے دلبرداشتہ ہو کر گھر کے قریب بجلی کے پول پر چڑھ کر تاروں کو ہاتھ لگا کر خودکشی کرلی۔

مزیدخبریں