پنجاب کے11اضلاع میں صارف عدالتوں کا قیام خوش آئند ہے: خواجہ خاور

Dec 03, 2015

لاہور(کامرس رپورٹر) سینئر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ (ن)ٹریڈرز ونگ خواجہ خاور رشید نے حکومت پنجاب کی طرف سے صارف کے تحفظ کیلئے صوبہ بھر کے 11اضلاع میں صارف عدالتیں قائم کرنے کے اقدام کو سراہتے ہوئے کہاکہ صارف عدالتوں کے قیام سے صارفین غیر معیاری اور زائد المیعاد مصنوعات کی فراہمی پر فوراََ اپنے قریبی ضلعی صارف عدالت سے رابط کر کے انصاف حاصل کر سکے گئے۔

مزیدخبریں