کوئٹہ(بیورو رپورٹ)کوئٹہ سے ایران جانے والے مال بردار ٹرین کی بوگی نوکنڈی کے علاقے توزگی لانڈی کے مقام پر اچانک پٹڑی سے اتر گئی ٹرین کے ڈرائیور نے حاضر دماغی کا مظاہر کرتے ہوئے فوراً ٹرین کو قابو میں کرلیا واقعے میں کسی قسم کی کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔
نوکنڈی