وہاڑی (نامہ نگار) محکمہ لو کل گو رنمنٹ و دیہی تر قی اور پلان پاکستان کے زیر اہتمام صفا ئی کے موضوع پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کو ارٹر ہسپتال کے ریسورس سنٹر میں سیمینار کا انعقا د کیا گیا جس کی صد رات ڈسٹرکٹ کو اردینیشن آفیسر علی اکبر بھٹی نے کی جب کہ مہما ن خصوصی ڈائر یکٹر لو کل گور نمنٹ لاہور نجیب اسلم تھے ۔علی اکبر بھٹی نے کہا کہ اسلام میں صفا ئی کو نصف ایما ن کا درجہ دیا گیا ہے لیکن بحیثیت مسلما ن ہما را اپنے نصف ایما ن صفا ئی پر کو ئی تو جہ نہیں ہر طر ف پھیلی گند گی اور ہما را غیر ذمہ دارانہ طر ز عمل لمحہ فکریہ ہے ۔ سیمینا ر سے خطا ب کر تے ہو ئے ڈائر یکٹر لو کل گو رنمنٹ ودیہی تر قی لاہور نجیب اسلم نے کہا کہ عوام میں اس با ت کا شعور اجاگر کر نے کی اشد ضرورت ہے کہ وہ کھا تے پیتے ،چلتے پھر تے ، ا ٹھتے بیٹھتے صفا ئی کا خاص خیال رکھیں
صفائی کے موضوع پر ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کے ریسورس سنٹر میں سیمینار
Dec 03, 2016