لاہو ر(نیوز ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں کٹھ پتلی وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی کو پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کا چھٹی مرتبہ بلامقابلہ صدر منتخب کرلیا گیا۔ اس حوالے سے سری نگر میں پارٹی کی مجلس عاملہ کا اجلاس ہوا۔ محبوبہ مفتی کی مدت صدارت 3 سال کے لئے ہوگی۔
محبوبہ مفتی چھٹی مرتبہ 3 سال کے لئے بلامقابلہ پی ڈی پی کی صدرمنتخب
Dec 03, 2017