دہلی: مادام تساﺅ میوزیم عوام کیلئے کھول دیا گیا

Dec 03, 2017

نئی دہلی (نیٹ نیوز) بھارت کے شہر دہلی میں مومی مجسموں کاعجائب گھر’مادام تساﺅ‘ عوام کے لئے کھول دیا گیا ہے۔ یہ عجائب گھر دہلی میں موجود ریگل سینما کی عمارت میں قائم کیا گیا ہے، جہاں 50سے زائد فنکاروں کے مومی مجسمے اس عجائب گھر کا حصہ بنائے گئے ہیں۔

مزیدخبریں