قطری تنظیم (آئی یو ایم ایس) کا نام دہشت گردوں کی فہرست میں شامل، قانونی کارروائی کا فیصلہ

Dec 03, 2017

دوحا (اے ایف پی) سعودی عرب اور اتحادیوں نے قطر میں کام کرنے والی بڑی تنظیم انٹرنیشنل یونین آف مسلم سکالرز (آئی یو ایم ایس) کا نام دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کر کے اس کیخلاف قانونی کاروائی کا اعلان کیا ہے۔

مزیدخبریں