کچھی میں نامعلوم شرپسندوں نے گیس پائپ لائن دھماکے سے اڑا دی

کوئٹہ(بیورو رپورٹ)ضلع کچھی کے علاقے میں شرپسندوں نے گےس پائپ لائن دھما کے سے اڑا دی۔ لےوےز ذرائع کے مطابق کچھی کے علاقے ڈھاڈر میں نا معلوم شرپسندوں نے پائپ لائن دھما کہ خیز مواد سے اڑا دی ا۔حکام کے مطابق گےس پائپ لائن کوئٹہ کو گیس فراہم کرتی ہے تاہم ےہ متبادل لائن ہے جس کہ وجہ سے گےس کی فراہمی معطل نہیں ہوگی۔ سکیورٹی فورسز نے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔
شرپسند /گیس پائپ لائن

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...