اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک) اسلام آباد ہاکی ایسوسی ایشن نے انڈر 16ہاکی خیرپور میں ٹورنامنٹ منعقد ہوا ٹورنامنٹ کے پہلے میچ میں اسلام آباد کی ٹیم نے سندھ کو 1-7سے شکست دی دوسرے میچ میں پنجاب وائٹ سے1-1ڈار کیا اور تیسرے میچ میں اسلام آباد کی ٹیم نے بلوچستان کو 1-6 سے شکست دے کر کوارٹر فائنل میچ میں پہنچ گئی کوارٹر فائنل میں پنجاب کی ٹیم کو ہرا کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔